!!!!!!!!!... اُستانی جی part 13
ہمارے دروازے کے عین سامنے کھڑی نفیسہ بیگم نے مجھے ایک دھکا دیا اور تیزی سے گھر کے اندر داخل ہو گئی اس کے پیچھے پیچھے میں بھی دروازے سے اندر آ گیا ۔۔اور پھر جیسے ہی میں اس کی طرف مُڑا ۔۔۔ نفیسہ بیگم نے آگے بڑھ کر مجھے گریبان سے پکڑ لیا اور مجھ پر اوپر تلے تھپڑوں کی بارش کر دی ۔۔۔ اور کہنے لگی حرامزادے اس حرافہ کے کہنے پر میرے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی تھی ؟؟؟ ۔۔ تو میں نے شرمندگی سے سر جھکا لیا اور بولا ۔۔۔ آئی ایم سوری آنٹی لیکن وہ موقع ہی ایسا بن گیا تھا ۔میری سوری والی بات نے گویا جلتی پر تیل کا کام کیا اور وہ مزید اشتعال میں آ گئیں اور انہوں نے اسی غصے کی حالت میں ایک زور دار لات مجھے رسید کی اور بولی ۔ موقعے کے بچے ابھی بتاتی ہوں تیری ماں کو کہ تم نے میر ے ساتھ کیا حرکت کی ہے ۔امی کا زکر سُن کر حقیقتاً میری گانڈ پھٹ گئی ۔۔اور میں جواب میں کوئی مناسب الفاظ تلاش کر ہی رہا تھا کہ ۔۔۔ اتنے میں امی جو کہ محلے میں کسی ختم پر جانے کے لیئے تیار ہو رہیئں تھیں بھی کمرے سے باہر آ گئیں اور وہ نفیسہ آنٹی کا حلیہ دیکھ کر...